the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گلبرگہ30؍مئی( اعتماد نیوز): گلبرگہ شہر میں فائرنگ کا ایک تازہ واقعہ کل شام پیش آیا ، اس واقعہ میں یشونت شریپتی کو نشانہ بنایا گیا تاہم وہ موجزاتی طور پر بچ گئے ۔ یشونت شریپتی 32سالہ کل اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ تاج سلطانپور سے نزد اُن پر دو راؤنڈ



فائر کیا گیا وہ مختلف مقدمات میں سنٹر ل جیل گلبرگہ میں عدالتی تحویل میں تھے ، اسی ہفتے وہ عدالت سے ضمانت پر رہا ہوئے اس سلسلے میں گرامین پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، پولیس کو شبہ ہے کہ یشونت شریپتی پر دیرینہ راقبت کے تحت قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.